سانگھڑ میں پولیس مقابلہ ،دو ڈاکو زخمی

نمائندہ نوائے جنگ سانگھڑ رپورٹ سجاد محمود مغل تھانہ سانگھڑ ایس ایچ او پولیس اسٹیشن سانگھڑ انسپیکٹر مقصود رضا بمعہ دیگر اسٹاف ٹوری موری بائی پاس کے قریب ملک دشمن خطرناک ڈاکوں سے مقابلہ، پولیس مقابلے کے دوران (ضلع سانگھڑ کے بد نام ذمانہ متعدد وارداتوں میں ملوث ،ضلع سانگھڑ کے مختلف تھانوں پر درج متعدد ایف آئی آر میں نامزد ڈاکوں غلام رسول شر) کا بھائی خطرناک بدنام زمانہ ڈاکو معشوق علی عرف محبوب ولد محمد حسن عرف رحیم شر کو پولیس زندہ زخمی حالت میں گرفتار کرنے میں کامیاب۔ رات سانگھڑ تھانے کی حدود ٹوری موری بائی پاس کے قریب پولیس کے جوانوں اور خطرناک ڈاکوں کے مابین پولیس مقابلہ رونما ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن سانگھڑ کی پولیس نفری ٹوری موری بائی پاس پر گشت کر رہی تھی کہ اچانک اسلحہ سے لیس ڈاکوں نے پولیس نفری کو دیکھتے ہی پولیس کے جوانوں کو جانی نقصان پہنچانے کی غرض سے اچانک سے اندھادھن فائرنگ کرنا شروع کردی پولیس جوانوں نے بھی جوابی فائرنگ کی اور جواں مردی اور بہادری سے ڈاکوں سے مقابلہ جاری رکھا دونوں طرف سے فائرنگ کے دوران پولیس کے بہادر جوانوں کی فائرنگ سے ایک *خطرناک بدنام زمانہ ڈاکوں معشوق عرف محبوب ولد محمد حسن عرف رحیم شر کو پولیس زندہ زخمی حالت میں ایک عدد پولیس مقابلے میں استعمال کی گئی بغیر لائسنس والی 30 بور ٹی ٹی پستول بمعہ 3 عدد گولیاں سمیت گرفتار کرنے میں کامیاب رات کے اندھیرے کا فائدا اٹھاتے ہوئے گرفتار ڈاکوں کا ساتھی جائے وقوع سے فرار، سانگھڑ پولیس کی جانب سے فرار ڈاکوں کو گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں