ہالا نیو (رپور یاسر ساحل لاکو نوائے جنگ برطانیہ لاھور)ھالا نیو میں احساس کفالت پروگرام کے تحت ہالا نیو میں مختیارکار ہالا کے آفیس میں تعلقہ ہالا نیو کے لیڈیز کو 12 ہزار روپے کی قسطیں دیں جارہی ہیں۔ وہاں پر لیڈیز کا کہنا تھا کے ہمیں پیسے پورے دیئے جارہی ہیں کسی قسم کی کوئی بھی کٹوتی وغیرہ نہیں کی جارہی ہے باقی یہاں پر سفارشی لیڈیز کو بنا کسی قطار میں کھڑے ہوئے انکو پیسے دیئے جارہی ہیں جس کی وجہ سے ایک تو رمضان کا مہینہ اوپر سے گرمی کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہے ہمارا اسسٹنٹ کمشنر ہالا اور مختیارکار ہالا سے مطالبہ ہے کہ سب کے ساتھ ایک سلوک کیا جائے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments