نوشہروفیروز(رانا ندیم انجم) پولیس تھانوں کا ریکارڈ جدید خطوط پر استور کرنے، ریکارڈ کی دیکھ بھال،درج مقدمات، عدلیہ میں زیر التوا، فیصلہ شدہ مقدمات کا ریکارڈ ازسر نو مرتب اور اسلحہ کا ریکارڈ اور اسکی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ایس ایس پی نوشہروفیروز الطاف لغاری نے ضلع نوشہروفیروز کے تمام پولیس تھانوں کے ہیڈ محررکے ساتھ منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ تھانہ اور اسلحہ کی صفائی نہایت اہم ہے کیونکہ تھانوں کی صفائی سے ہماری کارکردگی اور اسلحہ کی صفائی سے بوقت ضرورت پریشانی سے بچا جاسکتا ہے، اے کلاس مقدمات کا قانونی طریقہ سےاخراج ہونا چاہے، انکا مزید کہنا تھا کہ روپوش اور اشہتاری ملزمان کےخلاف گھیرا تنگ کرنے کےساتھ منشیات فروش، سماج دشمن عناصر، جرائم پیشہ افراد اور دیگر گناہوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کیا جائے، فراض میں سستی اور لاپرواہی کرنے والے افسران خبردار رہیں کہ اب لاپرواہی اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ،ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران کو سخت سے سخت محکمانہ سزائیں دی جائیں گیں ۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments