حکومتی اعلان کھوکھلے دعوے حیسکو کی دن بھر آنکھ مچولی

حیدرآباد(بیوروچیف/ڈاکٹر رضوان اختر) حکومتی اعلان کھوکھلے دعوے حیسکو کی دن بھر آنکھ مچولی۔روذےدار بلبلااٹھے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد اور گردونواح میں جاری شدید گرمی کی لہر میں ماہ صیام کے ابتدا میں ہی بجلی سے متعلق حکومتی کھوکھلے دعووں کا پول کھول دیا ہے دن بھر بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی اور لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 5 تا 6 گھنٹے رہا.جبکہ دیھی علاقوں میں 8 تا 9 گھنٹے بجلی غائب رہی۔شدید گرمی اور بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث روذہ دار بلبلا اٹھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں