مٹیاری (رپورٹ جنید گل میمن)خیبر کہنڈو اور اڈیرولال کے احساس کفالت سینٹروں پر مستحق عورتوں کو ملنے والی رقم 12000 ہزار روپوں میں سے 1500 س روپے فی کیسے کٹوتی کی جا رہی ہے غریب اور مستحق عورتوں کی فریاد سننے والا کوئی نہیںتفصیل احساس کفالت سینٹر میں مستحق عورتوں نے میڈیا کے سامنے آحتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اڈیرولال ۔کہنڈو ۔اور خیبر کے کفالت سینٹروں پر ایک ہزار سے پندرہ سو کٹوتی فی کارڈ کی جا رہی ہے اسکے علاہ ایجینٹس اپنی مرضی سے زیادہ رقم کے عِوض بھی اپنے کلائنٹس کو رقم لائن کے بغیر جلد لے کر دیتے ہیں غریب اور مستحق عورتوں کا اعلی افسران اور اس کے متعلق قانون سازی کرنے والے اداروں سے پر زور اپیل کی ہے کہ کفالت سینٹر پر ملنے والی رقم اور کٹوتی ہونے والی رقم کا جلد نوٹس لے اور کفالت سینٹر کے مالکوں پر مستحق عورتوں کی رقم کٹوتی کے خلاف کیس داخل کرے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments