نوابشاہ ( ڈسٹرکٹ نماندہ نوائے جنگ وکیل احمد ) نواب شاہ میں وکیل دلہن نے اپنے وکیل دولہا سے حق مہر میں انوکھی شرطیں رکھ دیں حق مہر میں 11سو روپے 32 شکرانے کے نوافل اور 32 غریب قیدیوں کی رہائی مانگ لی دولہا نے بھی حق مہر کی تمام شرطین مان لیں