نوشہرو فیروز(رانا ندیم انجم):۔ ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد را نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ 12 اپریل 2021 بروز پیر سے ضلع نوشہروفیروز کی مستحق خواتین میں بینظیر انکم سپورٹ کے احساس کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط کی ادائیگی شروع کی جائے گی۔اس سلسلے میں ضلع بھر میں قائم مراکز کے علاوہ تحصیل بھریا میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ٹھارو شاہ کو تبدیل کرکے گورنمنٹ بوائز اردواسکول ٹھاروشاہ میں قائم کیا گیا ہے،جبکہ تحصیل مورو کے مرکز گورنمنٹ گرلز ماروی کالج مورو کو ختم کیا گیا ہے۔رقم کی تقسیم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لئے پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات کئے جائیں گے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments