شھدادپور(رپورٹ عباس رضا محمدانی نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ/لاہور.شہدادپور میں وین مالکان اور ڈرائیوروں کی من مانیاں. شہدادپور سے حیدرآباد. شہدادپور سے سانگھڑ اور شہدادپور سے نواب شاہ کے روٹ کی گاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار آگے تین سیٹ کا کرایہ وصول کیا جاتا ہے اور مزید زائد پیسے اوپر لیے جاتے ہیں جبکہ پیچھے تین سیٹر پر چار افراد بیٹھاتے ہیں جبکہ ایکسٹرا سیٹ پر بھی بھیڑ بکریوں کی طرح انسانوں کو ٹھوس دیا جاتا ھے اگر کوئی پسینجر احتجاج کرتا ھے تو اس کے ساتھ بتمیزی اور نیچے اترنے کی دھمکی دی جاتی ھے پرانی گاڑیوں میں جان لیوا سلینڈر بھی لگے ہوئے ہیں جس سے کوئی بھی ناخوشگوار واقع رونما ہوسکتا ھے عوام نے وزیر ٹرانسپورٹ اور ڈی سی سانگھڑ سے اپیل کی ہیکہ پسینجروں سے ساتھ ہونلی ذیادتیوں کا ازالہ کیا جائے اور گاڑیوں سے جان لیوا سلینڈر اتار کر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments