چمبڑ ( محمد سلام نمائندہ نوائے جنگ لاہور برطانیہ) چمبڑ کے نواحی علائقےشیروشیرانی میں چھ دن سے واٹر سپلائی معطل.رئیس رمضان مری نے شیروشیرانی میں پانی کی سپلائی بحال کرادی تفصیلات کے مطابق چمبڑ کے نواحی علائقےشیروشیرانی کی واٹر سپلائی کی پائیپ لائین ٹوٹنےکی وجہ سے علائقےکاپانی بندکیاگیا تھا جس کی وجہ سے علائقہ مقینوں کو چھ دن سے پریشانی کا سامنہ کرناپڑاتھا رئیس رمضان مری نے پانی کی لائین کو ریپیئر کرواکےعلائقےمیں پانی کی سپلائی بحال کرادی جس پر علائقہ مقینوں نے رئیس رمضان مری کا شکریہ ادا کیا .
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments