رمضان سے پہلے ہی دوکاندار نے روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

سانگھڑ( نمائندہ سجاد محمود مغل )سانگھڑ میں رمضان سے پہلے ہی دوکاندار نے روز مزے کی ایشیا میں اضافہ کر دیا تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ میں دوکاندار نے روز مزے کی ایشیا میں اضافہ کردیا ہے جس میں کچھ چیز آٹا چاول دالیں مرچیں مصالحہ گھی بلشن وغیرہ میں اضافہ کر دیا یا ہے رمضان المبارک کے آتے ہی روز مزے کی چیز میں عوام کے لئے پریشان کا باز بن جاتا ہے شہریوں کا میڈیا سے گفتگو میں ہے ضلع انتظامیہ سانگھڑ کے منگائی کو روکنا میں مکمل ناکام نظر آتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں