خیرپور (رپوٹ:فیاض حسین سولنگی)نمائیندہ نوائے جنگ برطانیہ) دو دن قبل عدالت میں شادی کرنے والا پریمی جوڑا قتل کے خوف سے پریمی میڈیا آفیس میں پہنچ کر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایس۔ ایس۔ پی۔ خیرپور سے تحفظ دینے کا مطالبہ کیا تفصیل کے مطابق دو دن قبل خیرپور کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی رہائشی نوجوان ناری حاجران آسکانی نے خیرپور کا نوجوان رہائیشی محمد کاشف نے میڈیا آفیس پہنچ کر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے خیرپور کی عدالت میں دو دن قبل شادی کی ہے جس کے بعد میری بیوی کا والد کریم بخش آسانی اور اس کے ماموں لعل محمد، محمد صدیق، اور محمد شان، ہمیں قتل کرنا چاہتے ہیں اسکے علاوہ میرے اوپر اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم دو دن سے قتل کے خوف سے در پدر گھوم رہے ہیں کبھی اس شہر کبھی کسی شہر جس کی وجہ سے زندگی جینا حرام ہوگئی ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں ایس ایس پی خیرپور امیر سعود منگسی سے کے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ہماری زندگی بچائی جائے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments