ٹنڈوآدم(رپورٹ منورعلی قریشی نماندہ نوائے جنگ برطانیہ/لاھور)ٹنڈوآدم سستی بستی کی رھاشی چار بچوں کی ماں ثریا نواز شوھر محمد اقبال اور ظالم سسرالیوں اور پولیس کے خلاف احتجاج کرنے میڈیا کلب ٹنڈوآدم پھنچ گ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کی رھاشی چار بچوں کی ماں ثریا نواز زوجہ محمد اقبال نے میڈیا نماندوں سے بات چیت کرتے ھوئے کھا کے میرا شوھرمحمد اقبال دیور اللہ بخش۔اصغر نند نسیم اور ساس پری فحاشی کا اڈہ چلاتے ھیں اور مجھے بھی غلط کام کرنے کے لئے مجبور کرتے ھیں میرے منع کرنےپر مجھ پر تشدد کرتے ھیں اور غلط کام نا کرنے پر طلاق دینے کی دھمکیاں دیتے ھیں.میں اعلی حکام وزیر اعلی سندھ۔ آ جی سندھ۔ایس ایس پی سانگھڑسے اپیل کرتی ھوں کے مجھے تحفظ فراھم کیا جائے اور میرے شوھر اور سسرالیوں کے خلاف قانونی کاروا کی جائے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments