خیرپورمیرس( رپورٹ عرفان علی نمائیندہ نوائے جنگ برطانیہ لاہور )خیرپور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جیلانی ہاس آمد، سید قائم علی شاہ سے تعزیت کیخیرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید قائم علی شاہ سے ان کے صاحبزادے مظفر علی شاہ اور صاحبزادی نجمہ شاہ کے انتقال پر تعزیت کیخیرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سے بھائی اور بہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاخیرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم مظفر علی شاہ اور مرحومہ نجمہ شاہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانیخیرپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحومین کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا
