سیالکوٹ: سیالکوٹ میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفریاب چدھڑ اور سول ججز جمشید نواب اور جمیل بھٹی کو کرونا کا مرض لاحق ہو گیا ہے اور تینوں فاضل ججز کو چودہ دن کر لئے ان کی سرکاری رہائش گاہوں میں قرنطینہ کر کے ان کی عدالتوں کو بھی سیل کر دیا گیا ہی-
