جھڈو (نامہ نگار) جھڈو پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب خالد صدف کی زیر صدارت جھڈو پریس کلب میں منعقد ہوا، جس میں پریس کلب کے سرپرست اعلی بابو شوکت علی، جنرل سیکرٹری شاہد مجید قائم خانی،محمد اسحاق میمن،شفیق جان قائم خانی،شفیق راجپوت،آفتاب میمن ،محمد حسن بھنبھرو،سہیل ہاشم میمن،عظیم آ رائیں،عاطف لطیف،سیف الاسلام راجپوت،علی حسن راجپوت سمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں سندھڑی پریس کلب کے نائب صدر اور سینئیر صحافی منظور احمد شر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی ۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments