پاوری گرل دنانیر مبین نے بھی بنا فلٹر اور بنا میک اپ کے تصویر پوسٹ کر دی

اسلام آباد : پاوری گرل دنانیر مبین نے بھی بنا فلٹر اور بنا میک اپ کے تصویر پوسٹ کر دی۔دنانیر مبین نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کی کیپشن میں پاوری گرل نے بتایا کہ انہوں نے کوئی فلٹر اور میک اپ کا استعمال نہیں کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں