لودھراں:(مزمل حسین اجاگر نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ /لاہور)لودھراں ضلع میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ اور ظلم و بربریت کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پرجوش ریلیوں کا انعقاد۔کیا گیا ریلی کا آغاز پریس کلب لودھراں سے ہوا ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے مرکزی طور پر منعقدہ شاندار ریلی کی قیادت کی۔ ڈی پی او سید کرار حسین بھی انکے ہمراہ تھے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے بھر پور اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔احتجاجی ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید محمد عباس شاہ، اسسٹنٹ کمشنر خواجہ عمیر محمود، اسسٹنٹ کمشنر ہیومن ۔ اشرف صالح۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میاں عبدالرزاق ودیگر کی شرکت۔سرکاری محکمہ جات کے افسران، ملازمین، شہریوں، طلباء، سول سوسائٹی کے اراکین ریلی میں شرکاء نے انسانی حقوق کی پامالیوں اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے شدیدنعرہ بازی کی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نواب امان اللہ، طاہرامیر غوری، ملک آصف اعوان ،تاجر برادری, سیاسی و سماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے نعرے درج تھے شرکاء پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان اور بھارت نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرو جیسے نعرے لگاتے رہے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments