لاہور:حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کے پہلومیں رومانوی اندازمیں لپٹی ہوئی بوس وکنارکی ویڈیووائرل کردی،اطلاعات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی رازدان ، حرم کو اعزازبخشنے والی معروف ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے ایک خاص ویڈیووائرل کرکے زلزلہ برپا کردیا ہے
ادھرذرائع کے مطابق یہ ویڈیو حریم شاہ نے اپنے انسٹا گرام پروائرل کی ہےجس میں مفتی عبدالقوی کے پہلووں میں لپٹی رومانوی اندازسے جو بوس وکنارہورہے ہیں وہ منظرپیش کردیا ہے
اس ویڈیو میں مفتی عبدالقوی اپنی محبوبہ کواپنی سینے سے لگاتے ہوئے مسکرا رہے ہیں اورساتھ ہی میوزک چل رہا ہے
یہ پتہ نہیں کہ یہ حریم شاہ ہی ہیں جو فرط جزبات میں مفتی عبدالقوی کے سینے کے ساتھ چمٹ گئی ہیں یا کوئی اورہے
لیکن یہ طئے ہے کہ حریم شاہ بھی مفتی عبدالقوی پرفریفتہ ہوتی تھیں اوروہ اپنی موجودگی میں کسی دوسری کو برداشت نہیں کرتی تھیں اس دکھ کی وجہ سے حریم شاہ نے وہ مناظرشیئر کرکے یہ بتادیا ہے کہ وہ بھی اس رومانوی منظرنامے کا مرکزی کردار تھیں