نوشہرو فیروز:پولیس کارروائی میں منشیات فروش، اشتہاری گرفتار

نوشہرو فیروز(رانا ندیم انجم)پولیس کارروائی میں منشیات فروش، اشتہاری گرفتار، درس پولیس نے ایک کارروائی میں نواز علی بروہی کو 4 لیٹر شراب سمیت گرفتار کرلیا ہے، بھریا سٹی پولیس نے ایک کارروائی میں منشیات عابد علی کلہوڑو کو 3 لیٹر شراب سمیت گرفتار کرلیا ہے، نیو جتوئی پولیس نے ایک کارروائی میں روپوش ملزم تیمور جونیجو کو گرفتار کرلیا ہے، پھل پولیس نے چنگچی ڈرائیور کو اونچی آواز میں ٹیپ چلانے پر سعید میمن کو گرفتار کرلیا ہے، دریا خان مری پولیس نے چنگچی ڈرائیور کو اونچی آواز میں ٹیپ چلانے پر لکھ میر کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے گداگر قانون کے تحت عاشق حسین چوہان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں