نوشہرو فیروز(رانا ندیم انجم)ایس ایس پی نوشہروفیروز سیاسی وڈیروں ،ٹھیکےداروں کی دعوتوں میں سیلفی بنانے میں مصروف،چور،رہزنوں کی وارداتوں نے عوام، تاجروں کا جینا مشکل کردیا گذشتہ شب ایس ایس پی نوشہروفیروز الطاف لغاری سردار گل حسن مشوری، وڈیرا امدادچانگ کی نجی دعوت میں سیلفی بنانے میں مصروف رہے جبکہ مورو کے مین روڈپرتاج مسجد کے پاس احسن میڈیکل اسٹور کے تالے توڑ کر چوروں نے 3 لاکھ 52 ہزار چوری کرلیئے،جبکہ پولیس تھانہ موروکے پاس چور رمیش کمارکی دکان کے تالے توڑ کر 35 ہزار کی نقدی چرا کر فرارہوگئے،میڈیکل اسٹور مالک افضل، عاشق آرائیں نے بتایا کہ دکان کے تالے توڑکر چوروں نے چوری کی ہے رپورٹ کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتارکرنے میں ناکام ہے ۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments