نوشہرو فیروز(رانا ندیم انجم)نوشہروفیروز میں ریلوے کی اراضی سے قبضے مسمار کرنے کے لئے عدالتی حکم نامہ پہنچنے کی اطلاع ،محکمہ انہار(آبپاشی)آفس موروکے پاس قبضے واگزار کےلئے آپریشن ذراءع کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے نوشہرو فیروز ضلع میں پاکستان ریلوے کی اراضی پر قابض لینڈ مافیا سے اراضی واگزار کرنے کا حکم نامہ مقامی عدالت میں پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں جس کے بعد لینڈ قبضہ مافیا میں کھلبلی مچ گئی ہے، آج اسٹنٹ کمشنر مورو، مختیار کار مورو،محکمہ بلدیہ، محکمہ انسداد تجاوزات اور محکمہ پولیس نے محکمہ انہار(آبپاشی)آفس مورو کےساتھ قائم تجاوزات ختم کرنے کےلئے آپریشن شروع کردیا اور لوگوں قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانا شروع کردیا ہے، افسران کے مطابق کسی کی فرد کی تجاوزات کو نہیں چھوڑا جائے گا ۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments