لودہراں (چوہدری ظفر اقبال نمایندہ نوائے جنگ برطانیہ/لاہور)لودہراں سٹی پولیس کا ایس ایچ او رئیس علی انصر کی سر براہی میں گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن.تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے دو سنڑز کے مالکان کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے ہیں اور دوکانوں کو سیل کردیا گیا ہے.ایس ایچ او رئیس علی انصر کا مزید کہنا ہے ڈی سید کرار حسین کی ہدایات پر یہ آپریشن کیا گیا ہے شہر میں گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے شہر سے باہر بند سلنڈر گوداموں میں فروخت کیے جا سکتے ہیں غیر قانونی کام کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایس ایچ او رئیس علی انصر
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments