ایس پی ہیڈکوارٹر جناب نوشیروان چانڈیو صاحب کا شاہ عبداللطيف یونیورسٹی کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

خیرپورمیرس ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کے احکامات پر ایس پی ہیڈکوارٹر جناب نوشیروان چانڈیو صاحب کا شاہ عبداللطيف یونیورسٹی کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ*_
ایس ایس پی صاحب کے احکامات پہ عملدرآمد کرتے ہوئے ایس پی ہیڈکوارٹر جناب نوشیروان چانڈیو صاحب نے شاہ عبداللطيف یونیورسٹی خیرپور کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ایس پی صاحب نے سیکیورٹی انتظامات پہ تعینات پولیس کے جوانوں کو ضروری ھدایات دیں
ایس پی صاحب نے یونیورسٹی میں CCTV کیمراز اور تمام پکٹس کا جائزہ لیا
_ایس پی صاحب نے یونیورسٹی کی انتظامیہ کے ساتھ رابطے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

اپنا تبصرہ بھیجیں