لودھراں:صدر سرکل پولیس نے رواں ماہ جنوری 2021 میں 05 گینگ ٹریس کر کے 21 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا

لودھراں ( ظفر اقبال نمایندہ نوائے جنگ لندن/ لاہور لودہراں)ڈی ایس پی صدر سرکل حاکم علی کی پریس کانفرنس
لودھراں:صدر سرکل پولیس نے رواں ماہ جنوری 2021 میں 05 گینگ ٹریس کر کے 21 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا
05 گینگ کے 11 ارکان گرفتار کرکے لاکھوں کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا گرفتار گینگ سے 02 کلاشنکوف ،06 پسٹل 30 بور 83 گولیاں،12 موٹرسائیکل 05 گائے و دیگر سامان برآمد کیا گیاصدر سرکل نے رواں ماہ کے دوران 165 اشتہاری مجرمان سمیت عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیااسلحہ کے 19 مقدمات میں 04 کلاشنکوف،14 پسٹل 30 بور،01 رپیٹر اور 112 گولیاں برآمد کی گئیں منشیات کے 31 مقدمات میں تقریبا 5 کلو چرس،2ہزار لیٹر شراب چار سو لیٹر لہن 06 چالو بھٹیاں برآمدکی گئیں راہزنی کی وارداتوں کو قابو پانے کے لئے خصوصی نظام وضع کیا گیا ہےجرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس پوری طرح متحرک ہے پولیس اپنے فرائض سے غافل نہیں،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف برسرپیکار ہے ڈی پی او سید کرار حسین

اپنا تبصرہ بھیجیں