پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کیلئے سروس متعارف کروادی

لاہور : پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو غیر ضروری کالز اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے شاندار سروس متعارف کردی۔ سروس کے زریعے غیر ضروری کالز اور میسجز بھیجنے والوں کی شکایات درج کروائی جاسکے گی۔ اس سروس کے ذریعے غیر ضروری کمپنیوں کے اشتہاری پیغامات کو بھی سروس پر رجسٹرڈ کروا کر بند کروایا جاسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں