کھوئی رٹہ پریس کلب کے انتحابات مکمل

کامران زمان ملک (نمائندہ خصوصی نوائے جنگ)اظہر حسین ملک صدر،یاسر ترابی سینئر نائب صدر ،اکمل کھوکھر نائب صدر،غلام محمود جرال جنرل، سیکرٹری جمیل تبسم ڈپٹی جنرل سیکرٹری واصف علی واصف سیکرٹری مالیات حافظ جاوید اقبال سیکرٹری اطلاعات منتحب چیف الیکشن کمشنر جاوید ملک نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا .تمام نو منتحب عہدیداران کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں