لودھراں : شیر پور میں 16 سالہ لڑکے سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی

لودھراں : شیر پور میں 16 سالہ لڑکے سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی . زیادتی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کردی گئں.گیلے وال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا . ملزم دلبر گرفتار، بابر اور عبدالرحمن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں