لاہور :پاکستان کی معروف اداکارہ ثناءفخر نے شوہر کے ساتھ بوسہ کرتے ہوئے تصویر انسٹا گرام پر جاری کی تو انہیں لینے کے دینے پڑ گئے ہیں ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے تیر برسانے آغاز کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ثناءفخرنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر بستر میں بیٹھے ہوئے بوسہ لیتے ہوئے تصویر اپنی انسٹاگرام سٹوری میں شیئر کی جس نے ہنگامہ برپا کر رکھے دیا اور سوشل میڈیا صارفین ٹوٹ پڑے .