خیرپور:بچے کیساتھ زیادتی،ملزم گرفتار

خیرپور میرس ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کا تھانہ کنب کی حدود میں کم عمر بچے کے ساتھ زیادتی کا سختی سے نوٹس، ملوث ملزم گرفتار. مقدمہ درج*_ ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب نے تھانہ کنب کی حدود میں کم عمر بچے رنی چن کے ساتھ زیادتی کا سختی سے نوٹس لے لیا

ایس ایس پی صاحب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کنب نے کاروائی کرکہ ملوث ملزم متھن کمار کو گرفتار کر لیا. مقدمہ درج

اپنا تبصرہ بھیجیں