نوشہرو فیروز(رانا ندیم انجم)نوشہرو فیروز ڈاکو 3 لاکھ چھین کر فرار، دکان میں نقب لگا کر لاکھوں کی چوری،آج قومی شاہراہ پر گلاب ہوٹل کے پاس خان واہن رابطہ سڑک (لنک روڈ)پر بوبی کوندر سےدو موٹرسائیکلوں پر سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر 3 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے، گاؤں فیروز الدین بھٹی میں بابر علی جٹ کی کریانہ دکان کی دیوار میں نقب لگا کر نامعلوم لاکھوں مالیت کا قیمتی سامان چراکر فرار ہوگئے، بابر علی جٹ کے مطابق چور دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چاول، چینی، دالیں ، چائے پتی اور دوسرا قیمتی سامان چراکر لے گئے ہیں ،ہالانی پولیس تھانہ کی حدود گاءوں کمال سولنگی سے نامعلوم چور رٹیائرڈ فوجی نظام الدین سولنگی کی قیمتی نسل کی بکریاں چرا کر فرار ہوگئے،متاثرین نے پولیس کو جرائم کی وارداتوں کا سبب قرار دیا ۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments