سانگھڑ نمائندہ نوائے
جنگ لندن
شھدا پو ر
میں تحریک لیبک یا رسول اللہ ﷺ کے اہتمام محفل ذکر نعت منعقد کی گئی جس میں حافظ خادم حسین رضوی کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی شرکت مولانا بلال سلیم قادری نے کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے بلال سیلم کا کہنا تھا کہ دنیا خادم رضوی سے محروم ہوگی ہے خادم حسین رضوی ہزاروں دل کی دھرکن تھی اور ختم نبوت کے امیرالسلام تھے خادم حسین رضوی نے ہمیشہ حضور ﷺ کے دین پر اپنی جان قربان کی بلال سیلم کا حکومت کے خلاف ایک اعلان میں کہنا تھا اگر حکومت نے ہمارے متباٹ نے پورے کے تو 27جنوری کو مارچ کے اعلان کریں گے اس موقع پر شاہد سکندری رئیس گدو آصف قادری علی حیدر مغل حماد جٹ طحہ ترین سجاد قادری شامل تھا
رپورٹر بی ٹی این نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر سجاد محمود مغل سانگھڑ