سانگھٹر۔ نوجوان کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

سانگھڑ ۔ کھڈڑو بیچ شہر میں بس اسٹاپ کے پاس نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے وار سے لال شاہ کو بڑی بیرحمی سے قتل کردیا جائے وقوعہ پر پولیس پہنچ گئی تفتیش شروع لاش ہسپتال منتقل

اپنا تبصرہ بھیجیں