لاہور :ملک میں نئے سال میں آٹو انڈسٹری میں متوقع طور پر نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی ۔ رپورٹ کے مطابق چنگان جنوری میں السوین لانچ کرے گی اور اطلاعات ہیں کہ وہ 2021 کے پہلے نصف میں ایس یو وی بھی لانچ کرے گی۔ ایم جی موٹر کا دعوی ہے کہ ایس یو وی،سیڈان اور ہیچ بیکس کی تیاری جاری ہے۔ہنڈائی کیراٹو کے علاوہ سوناٹا اور کِیا لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ ایس یو وی سورینٹو اور نیرو بھی پائپ لائن میں ہے۔اگر نئی مالی کمپنیاں مالی سال 2021 کے اختتام سے قبل اپنے ماڈل لانچ کرنے کا انتظام کریں تو وہ ٹیکس اور ڈیوٹی مراعات حاصل کرسکتی ہیں۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments