لاہور کے مزید 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

لاہور : لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی۔ جوہر ٹاون، ڈی ایچ اے کے فیز ون، تھری، فائیو اور ایٹ، اقبال ٹاون، عسکری ایٹ، عسکری ٹین، ویلنشیا ٹاون اور سمن آباد میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں