ٹرین خراب ہونے کی نشاندہی روانگی سے قبل ہو گئی تھی، مسافر کے ہوشربا انکشافات

گھوٹکی : رات گئے گھوٹکی اسٹیشن پر کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹریک پرموجود ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 100 افراد زخمی ہوئے، تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کا مزید پڑھیں

ریتی سٹیشن کا سگنل گرین ملا، سٹیشن ماسٹر نے بھی کلیئرنس دی تھی ، ٹرین ڈرائیور

کراچی :گھوٹکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی سر سید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز نے کہا کہ انہیں ریتی سٹیشن کا سگنل گرین ملا جبکہ سٹیشن ماسٹر سے بات ہوئی ، وہاں سے بھی کلیئرنس ملی تھی ۔ ہسپتال مزید پڑھیں

میری مدد کی جائے ، ٹرین میں پھنسی خاتون نے گھر والوں کو کال ملا دی

گھوٹکی (رپورٹ عرفان علی /میاں طالب حسین /نمائیندگان نوائےجنگ لندن لاہور) : رات گئے گھوٹکی اسٹیشن پر کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹریک پرموجود ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی تھی۔ ملت ایکسپریس کی بوگیاں الٹ کر دوسرے ٹریک پر جا مزید پڑھیں

دہڑکی، حادثے کا شکار ٹرین میں باراتی بھی سوار تھے

گھوٹکی (رپورٹ عرفان علی /میاں طالب حسین /نمائیندگان نوائےجنگ لندن لاہور) صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد35ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائدمسافر زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت مزید پڑھیں

کراچی میں لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، محبوب قاتل نکلا

کراچی (نمائندہ نوائے جنگ) کراچی کے علاقے قیوم آباد سی ایریا بند سے ملنے والی لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، محبوب ہی قاتل نکلا۔پولیس نے لڑکی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا جو مقتولہ کا پڑوسی مزید پڑھیں

شکارپور:پولیس سے مل کر لڑیں گے، ڈاکوؤں کے گروہوں کا آپس میں فیصلہ

شکارپور: شکارپور ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا فیصلہ کن آپریشن کا آغاز ہونے سے قبل ڈاکوؤں نے دوسرے گروہوں ڈاکوؤں سے رابطے میں رہ کر مل کر پولیس سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے

کراچی : سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا نے کراچی میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کے تیزی سے پھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ 57 افراد کے نمونوں پرسیرولوجیکل تحقیق مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سندھ میں بڑھتے جرائم اور امن وامان کی صورتحال کا نوٹس

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں جرائم اور امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، سندھ میں لاقانیت جنم لے رہی ہے، پولیس ڈلیور نہیں کرپارہی، وزیراعظم نے وزیرداخلہ کو فوری سندھ جانے اور رینجرز کے مزید پڑھیں

کراچی،گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان نے فلیٹ میں گھس کر میاں بیوی قتل کردیا

کراچی: گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان نے چھٹی منزل کے فلیٹ میں گھس کر میاں بیوی کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا،مقتولہ ایم کیوایم کے دہشت گردرئیس مما کی سابقہ بیوی تھی ،مقتولین میاں بیوی انسپکٹر کے قتل میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں