حوا کی ایک اور بیٹی کو سسرالیوں نے پیڑول چھڑک کر آگ لگادی

سرگودھا :سرگودھا میں سسرالیوں نے بہو کو پیڑول چھڑک کر آگ لگادی، جس کے بعد اسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مذکورہ واقعہ نیو مدینہ کالونی میں پیش آیا۔جھلسی ہوئی خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد مزید پڑھیں