خیرپور: پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک اہلکار شہید،

خیرپور پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک اہلکار شہید، متعدد ڈاکو زخمی، بھاری نفری اور ہیوی مشینری طلب، مقابلہ جاری

تھانہ اکنامک زون کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک پولیس اہلکار محمد صدیق ناریجو شھید ہوگیا جبکہ متعدد ڈاکوؤں کو زخمی کیا گیا ہے .ایس ایس پی صاحب کے احکامات پر مزید بھاری نفری اور ہیوی جدید مشینری طلب

ایس پی ھیڈکوارٹر جناب نوشیروان چانڈیو صاحب کی سربراہی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں مقابلہ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں