برطانوی وزیراعظم لزٹرس کا مستعفی ہوگئیں

لندن: برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل ہی خاتون وزیراعظم لزٹرس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ وہ صرف 44 دن اپنے عہدے پر رہیں۔

خاتون وزیراعظم کے وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں اور اب ان کا استعفی سامنے آیا ہے۔ مستعفی ہونے کے بعد لزٹرس 1827ء کے بعد مختصر ترین مدت تک وزیراعظم رہنے والی شخصیت بن گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں