سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

ریاض : سعودی عرب کی عدالت نے سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیر کوئی وجہ بتائے گرفتار کیا تھا۔
شیخ صالح نے گرفتاری سے قبل جابر اور مطلق العنان حکمرانوں سے متعلق خطبہ دیا تھا۔شیخ صالح سعودی عدالتوں میں جج کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں