سٹی پولیس لودھراں نے 02 گینگز کوگرفتار کرلیا

لودھراں (چوہدری ظفر اقبال نمائندہ نوائے جنگ)ڈی ایس پی صدر سرکل حاکم علی اور ایس ایچ او سٹی محمد رئیس کی پریس کانفرنس سٹی پولیس لودھراں نے 02 گینگز کوگرفتار کرلیا گرفتار ڈاکوں سے یاسمین پولڑی فارم اور عینی موبائل میں ہونیوالی مسلح واردات بھی ٹریس کی گئی ہے ان 02 گینگز سے 24 لاکھ کی ریکوری کرلی گءیہ گینگ دکانیں مویشی چورموٹر سائیکلز اور کار چوری وغیرہ کی وارداتیں بھی کرتے تھے بلال عرف بلالی گینگ سرغنہ سمیت 03 ممبران گرفتار کر لیے گئےبلالی گینگ سے 18 لاکھ روپے 03 پسٹل 30 بور 06 گولیاں بھی برآمد کی گئیںگرفتار گینگ مخلتف اضلاع کو مطلوب تھےاللہ یار عرف یاری گینگ سے 03 ممبران گرفتار کر لیے گئےملزمان سے 10 موٹرسائیکل مالیتی 06 لاکھ 5 ہزار روپے بھی برآمد ہوئےملزمان موٹرسائیکل اور کاریں چوری کرتےجعلی رجسٹریشن کاپیاں بنا کر فروخت کرتے تھےایس ایچ او تھانہ سٹی رئیس اور ان کی ٹیم کیلئے ڈی پی او سید کرار حسین نے انعامات کا اعلان کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں