ریاض: سعودی عرب نے ایران کی جانب سے یورینیئم افزودگی کو 60 فیصد تک بڑھانے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ایران کو جوہری پروگرام سے باز رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو توسیع دینے کے عمل پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی کے اعلان پر تشویش ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدوں، عالمی برادری کے توقعات اور پابندیوں کی پاسداری کرے ورنہ خطے کا امن خطرے میں پڑجائے گا۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments