نوشھروفیروز( قاضی ساگر نمائندہ نوائے جنگ )کنڈیارو کے قریب محبت دیرو میں مسلح افراد کی فائرنگ جس کے باعث ایک شخص شدید زخمی ہوگیاتھانہ محبت دیرو کے حدود میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رکشا ڈرائیور ارشاد علی گہانگہرو کو زخمی کردیا جس کو محبت دیرو پولیس نے تعلقہ اسپتال کنڈیارو منتقل کیا جس کے بعد نوابشاہ ریفر کردیا پولیس کے مطابق واقع کی مزید تفتیش شروع کرکے،ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔
![](https://i0.wp.com/nawaijang.com/wp-content/uploads/2021/04/a3-2.jpg?fit=800%2C480&ssl=1)