میاں چنوں(وسیم باری نمائندہ نواے جنگ) میاں چنوں میں آج پنجاب پولیس اور تمام خفیہ اداروں کی طرف سے میاں چنوں شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا مارچ کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور کیسی بھی ناگہانی صورتحال کو فوری طور پر قابو پانا اور عام شہری کو تحفظ کا احساس دلانا تھا اورشہر بھر میں ان لوگوں کو ایک پیغام دینا تھا کہ اگر شہر میں کیسی نے بھی امن امان کو خراب کرنے کی کوشش کی تو اس کو اس کی سزا ملے گی ۔فلیگ مارچ میں پولیس کے افسران کے ساتھ میاں چنوں بلدیہ عظمی ملازمین اور Ac میاں چنوں جناب ذیشان ندیم بھٹی بھی موجود تھے۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments