نوائےجنگ جدہ سے(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ)سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی اور سعودی عرب کے بزنس مین کے درمیان خصوصی ملاقات ہوئی ہے۔جس میں پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے چیئرمین چوہدری خالد رشید اور سعودی عرب کے شیخ احمد فاروقی ۔ میڈم روز ۔ آفاق بیگ مرزا ۔ سینئر ایڈوائزر اسرار خان ۔ اور جدہ انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے سینئر صحافی ملک عاصم اعوان خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے چیئرمین چوہدری خالد رشید اور شیخ احمد فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب برادرانہ ممالک مل کر کام کریں گے اور آخر میں پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے چیئرمین چوہدری خالد رشید نے شیخ احمد فاروقی اور میڈم روز کا شکریہ بھی ادا کیا۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments