تحریک لبیک کے سربراہ جیل سے رہا

لاہور:پاکستان کی حکومت اور حال ہی میں کالعدم قرار دی جانے والی مذہبی و سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد منگل کو تنظیم کے امیر سعد رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں