“یہ میری سب سے بڑی کمزوری ہے” میا خلیفہ نے تصویر شیئر کردی

نیو یارک :فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اگرچہ اس شرمناک انڈسٹری کو چھوڑ چکی ہیں لیکن وہ اب بھی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے اپنے ایک بیڈ روم کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی سب سے بڑی کمزوری کا ذکر کیا ہے۔

انسٹاگرام پر میا خلیفہ نے بیڈ روم میں گرمی کیلئے آگ جلانے کی جگہ کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک بیڈ روم میں ان کی سب سے بڑی کمزوری فائر پلیس ہے۔

خیال رہے کہ لبنان سے تعلق رکھنے والی میا خلیفہ امریکہ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے فحش فلم انڈسٹری میں کام کرکے دنیا بھر میں نام بنایا۔ اگرچہ وہ 2014 میں اس انڈسٹری کو چھوڑ چکی ہیں لیکن وہ ایک اور فحش پلیٹ فارم اونلی فینز کے ذریعے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر لوگ اپنی فحش تصاویر اور ویڈیوز پیسوں کے عوض فروخت کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں