لودھراں (چوہدری ظفر اقبال نمائندہ نوائے جنگ )تھانہ دھنوٹ پولیس کی فوری کاروائی بھابی کا گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا.
تھانہ دھنوٹ کی حدود جمرانی واہ میں دیور نے بھابی کو قتل کرکے نعش سیوریج کنویں میں چھپا دی تھی پولیس نے درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کرکے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کرلیاطاہرہ بی بی کو اس کے دیور اللہ ڈتہ نے 9اگست کو گلہ دبا کر قتل کردیا تھا پولیس نے ملزم کی نشاندھی پر نعش برآمد کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں نعش کا پوسٹمارٹم کرایا گیا ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او عبد الرؤف بابر قیصرانی



