روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار آرمی چیف کا ٹرائل ہونا چاہیے، اقوام متحدہ

سان فرانسسکو: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے تفتیشی کمیشن نے میانمار میں مزید پڑھیں

کشمیری نوجوان کو ڈھال بنانے والا بھارتی میجر سری نگر ہوٹل کیس میں مجرم قرار

سری نگر: فوجی عدالت نے سری نگر کے ایک ہوٹل سے نوجوان لڑکی کے ساتھ گرفتار ہونے والے بھارتی میجر نتن گوگی کومجرم قرار دے کر اس کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق آرمی کورٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو گرفتارکرلیا، الجزیرہ کا دعویٰ

سعودی عرب میں امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امام کعبہ شیخ صالح طالب کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا ہے، شیخ مزید پڑھیں

یمن میں سعودی اتحادی افواج کے حملے میں 22 بچے اور 4 خواتین جاں بحق

صنعاء: یمن میں سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 22 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے یمن میں بحیرۂ احمر کی مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے تین بسوں کو یرغمال بنالیا،21 مسافر اغوا

کابل: افغانستان میں طالبان نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر 21 افراد کو اغوا کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے قندوز کے علاقے میں گزشتہ شب تین مسافر بسوں کو یرغمال بنالیا جس میں مزید پڑھیں

افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہرخودکش حملہ، 48 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں ایک درس گاہ مزید پڑھیں

پاکستان نژاد مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی رکن منتخب

میلبرن: پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلم رکن منتخب ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والی مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹر بننے والی پہلی مسلم خاتون ہیں، وہ اس سے قبل نیوساؤتھ ویلزپارلیمنٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے رفیع آباد میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن اور محاصرے مزید پڑھیں

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دو خود کش دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر گردیز کی جامع مسجد میں دو خودکش دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے جن میں سے 20 کی حالت تشویش ناک ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے مزید پڑھیں