کلثوم نواز کے انتقال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پیغام بھی آگیا

نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام تعزیتی خط بھیجا مزید پڑھیں

ہمارے فوجی کو سزا ہوئی تو عالمی عدالت کے ججز کو گرفتار کرلیں گے، امریکی دھمکی

دی ہیگ: امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کو دی جانے والی آخری ڈھائی کروڑ ڈالر کی امدادی رقم میں بھی کٹوتی کر دی ہے جو 6 فلسطینی اسپتالوں کو فراہم کی جانی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اسپین نے سعودی عرب کو لیزر گائیڈڈ بم دینے سے انکار کردیا

میڈرڈ: اسپین نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015ء میں اسپین (ہسپانیہ) کی قدامت پسند جماعت کے دور حکومت مزید پڑھیں

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے

کابل: عسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے۔ افغان طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جلال الدین حقانی کئی سال کی علالت کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی تدفین افغانستان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے سید شکیل کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارےاورفورسزنے مقبوضہ وادی کے صدر مقام سری نگر کے علاقے رام مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پرسوچی کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا، زید رعدالحسین

لندن: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سابق سربراہ زید رعدالحسین کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد آنگ سانک سوچی کو مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں