بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

بھوپال: بھارتی فوج کے سابق جنرل مہندرپوری نے 1999 کی کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ بھوپال فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران بات کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سابق لیفٹینٹ جنرل مہندر پوری نے کارگل جنگ میں ناکامی مزید پڑھیں

نئی دہلی میں فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیراورپنجاب کے بعد بھارتی دارالحکومت میں بھی اب پاکستان کے حق میں نعرے لگنا شروع ہوگئے ہیں۔ بھارت میں بڑھتے ہندو جنونیت اور جنگی اشتعال انگیزی کے باعث جہاں مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک پھل پھول مزید پڑھیں

طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں، بھارتی آرمی چیف

نئی دلی: طالبان سے مذاکرات کی حمایت کرنے والے بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں مذاکرات ہماری شرائط پر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 21 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں درجنوں سیکورٹی اہلکار ہلاک اور فورسز کی کارروائیوں میں اہم طالبان کمانڈر سمیت متعدد عسکریت پسند مارے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان مفاہمتی عمل کے لیے امن مزید پڑھیں

ملائیشیا کے بادشاہ کو مس ماسکو سے شادی پر بادشاہت چھوڑنا پڑگئی

کوالا لمپور: حال ہی میں شاہی راویات کے برخلاف مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ محمد (پنجم) مزید پڑھیں

شام میں امریکی اور پاکستانی سمیت 5 داعش جنگجو گرفتار

دمشق: شام میں 5 داعش جنگجوؤں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک آئرش شہری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں برسرپیکار امریکا کی حمایت یافتہ فورس ’شامی جمہوری مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں دو نومنتخب مسلم اراکین کا قرآن پاک پر حلف امریکی کانگریس میں دو نومنتخب مسلم اراکین کا قرآن پاک پر حلف

واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں مزید پڑھیں

بھارت میں گائے چوری کے الزام پر جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان قتل

پٹنہ: بھارت میں جنونی ہندوؤں نے گائے چوری کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں 60 مزید پڑھیں